پل قمبر (نمائندہ المنظور) تونسہ کے نواحی علاقہ پل قمبر مویشی منڈی میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سےٹھیکیدار ملک اصغرہلاک سمیت2افراد ہلاک جبکہ ایک شفاء اللہ شدید زخمی ہوگیا زخمی کو تشویشناک حالت پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تونسہ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی پولیس کے مطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے حملہ آوروں اور جاں بحق ہونے والوںکا تعلق ضلع میانوالی سے ہے دشمنی کی بناءپر اب تک 1درجن سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں دونوں افراد مویشیوں کی خرید و فروخت کا کام کرتے تھے ۔
Tuesday, 24 January 2012
2 people Killed in Pul Qamber Taunsa - Almanzoor
پل قمبر (نمائندہ المنظور) تونسہ کے نواحی علاقہ پل قمبر مویشی منڈی میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سےٹھیکیدار ملک اصغرہلاک سمیت2افراد ہلاک جبکہ ایک شفاء اللہ شدید زخمی ہوگیا زخمی کو تشویشناک حالت پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تونسہ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی پولیس کے مطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے حملہ آوروں اور جاں بحق ہونے والوںکا تعلق ضلع میانوالی سے ہے دشمنی کی بناءپر اب تک 1درجن سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں دونوں افراد مویشیوں کی خرید و فروخت کا کام کرتے تھے ۔
Labels:
Videos
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment