پولیس کاایکشن۔سامان حقہ نوشی و مستفید فلیورز برآمد۔2 ملزمان گرفتار

Ticker

20/recent/ticker-posts-on

پولیس کاایکشن۔سامان حقہ نوشی و مستفید فلیورز برآمد۔2 ملزمان گرفتار

پولیس کاایکشن۔سامان حقہ نوشی و مستفید فلیورز برآمد۔2 ملزمان گرفتار
 پولیس تھانہ سٹی لالہ موسی   کاایکشن۔سامان حقہ نوشی و مستفید فلیورز برآمد۔2کس ملزمان گرفتار

 ڈی پی او گجرات عمر سلامت کی ہیدایت پر  ڈی ایس پی میاں افضال شاہ  کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ لالہ موسی سید مبارک شاہ نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ دوران گشت کار میں س
وار ہو کر آنے والے ملزمان 1_وقار احمد ولد محمد اسلم 2_حسنین رضاء ولد دلاور خاں اقوام گجر سکناۓ پوہلہ کے قبضہ سے 

سامان حقہ نوشی و مستفید فلیورز بتفصیل ,,حقہ کلاشنکوف نما مکمل1عدد,,شیشہ جار 2عدد,,فلیور بان راس 40ڈبیاں,,فلیور منٹ 18ڈبیاں,,کوٸلے سٹک نما 60 پیس,,کوٸلہ ٹکی نما 72پیس,,کلیاںپیپر 100عدد برآمد کر کے بجرم 5/8امتناع حقہ نوشی و سموکنگ آرڈیننس 2002ء مقدمہ درج کر لیا۔

ڈی پی او گجرات عمر سلامت کے احکامات کے مطابق گجرات پولیس ڈی ایس پی سرکل لالہ موسی میاں افضال شاہ کی زیر نگرانی جراٸم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں کررہی ہے۔ 

Post a Comment

0 Comments