تھانہ صدر کامونکے کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلہ

Ticker

20/recent/ticker-posts-on

تھانہ صدر کامونکے کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلہ

تھانہ صدر کامونکے کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلہ
 گوجرانوالہ تھانہ صدر کامونکے کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلہ۔

گوجرانوالہ۔فائرنگ کے نتیجہ میں ایک ڈاکو ہلاک ۔چار فرار۔

گوجرانوالہ۔ملزمان کے فرار ہونے کہ سی سی ٹی وی میڈیا کو موصول ۔

 سوار پانچ ڈاکو گجرات ڈکیتی کی واردات  کر کے فرار ہو رہے تھے ۔سی پی او سرفراز فلکی

۔ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹول پلازہ کامونکے پر پولیس ناکہ لگا رکھا تھا ۔

ملزمان ٹول پلازہ سے فرار ہوئے تو پولیس نے ان کا تعاقب کیا ۔سی پی او

۔فائرنگ کے نتیجہ میں ایک ڈاکو ہلاک چار فرار ہو گئے ۔سی پی او سرفراز فلکی

Post a Comment

0 Comments