شاہینہ کھوسہ پارلیمانی ایڈوائزری کمیٹی ممبر نامزد

Ticker

20/recent/ticker-posts-on

شاہینہ کھوسہ پارلیمانی ایڈوائزری کمیٹی ممبر نامزد

شاہینہ کھوسہ پارلیمانی ایڈوائزری کمیٹی ممبر نامزد

ڈیرہ غازی خان-پاکستان تحریک انصا ف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ کو پی ٹی آئی وومن ونگ کی وومن ایمپاورمنٹ پارلیمانی ایڈوائزری کمیٹی کا ممبر نامزد کیا گیا ہے سیاسی و سماجی حلقوں خاص طور پر خواتین میں ڈاکٹر شاہینہ کی نامزدگی پر خوشی کا اظہار کیا ڈاکٹر شاہینہ نے میڈیا کو بتایا کہ خواتین کی نمائندگی کرنا اور انکے حقوق کے تحفظ کے لیے کوشاں رہنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے اور میں اسے ایک اہم ترین ذمہ داری بھی سمجھتی ہوں انہوں نے کہا کہ خواتین اپنے مسائل اور تجاویز کے لیے میرے دفتر نزد ٹاور فرید آباد میں رابطہ کر سکتی ہیں اور ہر ہفتہ کی شام میں خواتین سے ملاقات کے لیے مخصوص کر رہی ہوں خواتین تحریری صورت میں بھی رابطہ کر سکتی ہیں۔ 


Post a Comment

0 Comments