سپارکو افسر کے والد انتقال کرگئے میلسی سوگوار

تازہ ترین

بریکنگ نیوز
  • 1
  • پاکستان افغانستان کشیدگی میں شدید اضافہ
  • بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی نئی لہر
  • تونسہ بازار میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اچانک اضافہ
  • مقامی کھیلوں کے فروغ کے لیے نئے اسٹیڈیم کی تعمیر کا فیصلہ
  • سوشل میڈیا پر تونسہ کے ٹوٹے ہوئے روڈز کی ویڈیوز وائرل
  • دریائے سندھ کے کنارے حفاظتی بند مضبوط کرنے کا مطالبہ تیز
  • شہر بھر میں شجرکاری مہم کے تحت لاکھوں پودے لگانے کا ہدف
  • ٹیکنالوجی کانفرنس: نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے
  • تونسہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں پر شہریوں کا احتجاج
کریں"; var target = document.getElementById("adsense-content"); var paragraphs = target.getElementsByTagName("p"); if (paragraphs.length > 3) { var wrapper = document.createElement('div'); wrapper.innerHTML = adsenseCode; insertAfter(wrapper, paragraphs[Math.floor(paragraphs.length / 2)]); }

سپارکو افسر کے والد انتقال کرگئے میلسی سوگوار

 میلسی (قاضی محمد رمضان سے) ناول نگار مرید عباس خاور کے کزن سابق جنرل کونسلر، ٹیلرز ایسوسی ایشن میلسی کے صدراور اسسٹنٹ منیجر سپارکو لاہورمحمد حمزہ شبیر کے والد زوار غلام شبیر وفات پا گئے ان کی نمازجنازہ گورنمنٹ ہائی سکول خان پور کے گراؤ نڈ میں پیرطریقت سعید احمد شاہ گیلانی نے پڑھائی۔نماز جنازہ میں سابق صدر میلسی بارسید شبیر حسین کا ظمی چوہدری بلال ایڈوکیٹ ،عامررضا ایڈوکیٹ ہیڈماسٹر طاھر علی ۔اساتذہ  ملک خالد رسول ،محسن عباس ۔ثمر عباس ۔محمد رفیق ۔مرید الماس۔ محمد سلیم ۔ظفر  عباس ۔ا ختر عباس  مرید عباس خاور۔نادر ر ضا ڈاکٹر یاسر عباس فراز پی ایچ ڈی پروفیسر شاھد  حفیظ ۔فہیم عباس اعجاز ر ضا غدیری ۔پروفیسر قیصر عباس ۔محمد جاوید ۔طاھر عباس ندیم  عباس نیاز حسین ،نوید عباس نعیم عباس، قاضی محمد رمضان عرف پپو سٹی 10 نیوز میلسی اور دیگر نے نماز جنازہ میں شرکت کی بعدضا مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرت خاک کر دیا گیا واضح رہے کہ مرحوم نے اپنے بیٹے کی شادی طے کر رکھی تھی اور اسی اتوار کو ولیمہ تھا مگرانکی وفات پر خوشیوں بھرا گھرانہ ماتم کدہ بن گیا.



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے