مروٹ  ۔رپورٹ۔ڈاکٹر محمد ایوب تفصیلات کے مطابقفورٹعباس سے ریاض احمد چشتی ، قاری عبدالغفار ، حافظ اللہ وسایا نقشبندی رضوی اور محمد جمیل قادری نے ہدیہ نعت مصطفی پیش کی مروٹ کی عظیم مذہبی شخصیت مہتمم جامعہ صدیقیہ صادق العلوم مروٹ حضرت علامہ مولانا حافظ الحاج غلام عباس خان سیالوی صاحب نے خصوصی خطاب کیا سردار خان اظہر بلوچ کی زیر سرپرستی کثیر عوام نے شرکت کی ہرعام وخاص کےلیے سپیشل لنگر کا اہتمام کیا گیا محفل میلاد مصطفی میں سردار اظہرخان بلوچ نے حضرت علامہ مولانا غلام عباس خان سیالوی کو بلوچی پگڑی پہناتے ہوئے تاج پوشی کی  ، ملک محمد سلیم  ، شکیل جٹ ، محمداعجاز خان بلوچ 299HR ، محمد اظہرخان بلوچ چک نمبر299HR  ، حاجی محمد طارق جوئیہ 290HR ، محمد آصف کھوکھر299HR ، حاجی کرم حسین بلوچ آف حاصل پور اور دیگر نے شرکت کو یقینی بنایا محفل میلاد مصطفی کے خوبصورت نظاروں سے عاشقان مصطفٰی نے قلبی راحت میسر کی سردار اظہرخان بلوچ نے محفلِ میلاد مصطفی میں شرکت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا