یوسی رکھ عظمت والا میں کپاس کی کاشت کے تحفظ کے لیے خصوصی آگاہی سیمینار

تازہ ترین

بریکنگ نیوز
  • 1سرحدی جھڑپوں اور فضائی حملوں کے بعد دونوں ممالک میں جنگی صورتحال پیدا ہوگئی
  • پاکستان افغانستان کشیدگی میں شدید اضافہ
  • بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی نئی لہر
  • تونسہ بازار میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اچانک اضافہ
  • مقامی کھیلوں کے فروغ کے لیے نئے اسٹیڈیم کی تعمیر کا فیصلہ
  • سوشل میڈیا پر تونسہ کے ٹوٹے ہوئے روڈز کی ویڈیوز وائرل
  • دریائے سندھ کے کنارے حفاظتی بند مضبوط کرنے کا مطالبہ تیز
  • شہر بھر میں شجرکاری مہم کے تحت لاکھوں پودے لگانے کا ہدف
  • ٹیکنالوجی کانفرنس: نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے
  • تونسہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں پر شہریوں کا احتجاج
کریں"; var target = document.getElementById("adsense-content"); var paragraphs = target.getElementsByTagName("p"); if (paragraphs.length > 3) { var wrapper = document.createElement('div'); wrapper.innerHTML = adsenseCode; insertAfter(wrapper, paragraphs[Math.floor(paragraphs.length / 2)]); }

یوسی رکھ عظمت والا میں کپاس کی کاشت کے تحفظ کے لیے خصوصی آگاہی سیمینار


یوسی رکھ عظمت والا میں کپاس کی کاشت کے تحفظ اور گلابی سنڈی کے بروقت تدارک کے لیے حکومت پنجاب کی خصوصی مہم کے تحت ایک اہم آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ یہ پروگرام محکمہ زراعت پنجاب، محکمہ پیسٹ وارننگ اور ٹارگٹ علی اکبر


گروپ کے اشتراک سے ملک مختیار نواز ڈینہ کے فارم پر منعقد کیا گیا۔

سیمینار سے ڈائریکٹر جنرل پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول، ڈاکٹر عامر رسول، نے خطاب کیا جبکہ ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ ڈیرہ غازی خان، خواجہ عبدالحییٰ عابد، اور دیگر زرعی افسران بھی موجود تھے۔ ماہرین نے کاشتکاروں کو گلابی سنڈی کے مؤثر تدارک، بروقت سپرے، اور جدید زرعی طریقہ کار کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کیں۔

اس موقع پر ڈاکٹر عامر رسول نے یوسی رکھ عظمت والا میں کپاس کی کاشت کا باقاعدہ افتتاح بھی کیا۔ تقریب میں ڈپٹی ڈائریکٹر راجن پور، راحت حسین، اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلانٹ پروٹیکشن جام پور، زبیر احمد عبدالشفیق جتوئی، صدر پیسٹی سائیڈ ایسوسی ایشن داجل، خواجہ معظم سراج، خواجہ آصف سراج، ملک امیر بخش ڈینہ، حامد خان جندانی، پیریں ڈتہ بلاچھانی، جام جمعہ خان تفکی، اور دیگر معزز کاشتکاروں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

x

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے